friendship poetry in urdu

Friendship

Friendship is a beautiful relationship. Friendship is a relationship of kindness, love, honesty and loyalty between people. After blood relationship, friendship is considered very close relationship. Sometimes friendship is even more intimate than blood relations. Friends sometimes share very private things which they don’t even share with family. Friends cover for you, look after you and stand by you in time of need. People seek council from friends in many situations in life. True friends sacrifice their happiness for their friends. Acknowledging the importance of friendship, International Friendship Day is celebrated on July 30 every year. People send Friendship poetry in Urdu to each other.

friendship poetry in Urdu

We are listing some beautiful friendship poetry in Urdu, dedicated to all good friends:

دل سے خیال دوست بھلایا نہ جائے گا

سینے میں داغ ہے کہ مٹایا نہ جائے گا

____________________________

Ahmed Faraz Said:

اس سے پہلے کہ بے وفا ہو جائیں

کیوں نا اے دوست ہم جدا ہو جائیں

_______________________________

Few more beautiful lines by the legend Ahmed Faraz:

دوست بن کر بھی نہیں ساتھ نبھانے والا
وہی انداز ہے ظالم کا زمانے والا

اب اسے لوگ سمجھتے ہیں گرفتار مرا
سخت نادم ہے مجھے دام میں لانے والا

صبحدم چھوڑ گیا نگہت گل کی صورت
رات کو غنچہ دل میں سمٹ آنے والا

کیا کہیں کتنے مراسم تھے ہمارے اس سے
وہ جو اک شخص ہے منہ پھیر کے جانے واالا

تیرے ہوتے ہوئے آجاتی تھی ساری دنیا
آج تنہا ہوں تو کوئ نہیں آنے والا

منتظر کس کا ہوں ٹوٹی ہوئ دہلیز پہ میں
کون آئے گا یہاں کون ہے آنے والا

کیا خبر تھی جو مری جان میں گھلا ہے اتنا
ہے وہی مجھ کو سر دار بھی لانے والا

میں نے دیکھا ہے بہاروں میں چمن کو جلتے
ہے کوئ خواب کی تعبیر بتانے والا

تم تکلف کو بھی اخلاص سمجھتے ہو فراز

دوست ہوتا نہیں ہر ہاتھ ملانے والا

___________________________________

And someone said how to fulfill duty of friendship:

تیری دوستی کا فرض کچھ اس طرح نبھائیں گے اے دوست

تم روز روٹھ جانا ہم روز تمہیں منا ئیں گے

____________________________________

Some more beautiful lines:

اب یہ طے ہوا کہ آج پھر ملاقات کریں گے

برسوں کی دوستی پہ پھر سے بات کریں گے

 

جھاڑیں گے تعلقات سے یوں فاصلوں کی دھول

باتوں میں محو ہو کے صبح سے رات کریں گے

 

وہ وقت بھی پل صراط تھا جو گزرا تیرے بغیر

اب روشنیوں اور تجلیوں کی برسات کریں گے

 

جو وسوسوں کی بارشیں تھیں اب وہ تھم گئیں

اعتماد کی فضا میں اب ہر بات کریں گے

 

رواجوں کے گنجلوں میں الجھا ہوا تھا میں

سلجھا کے سب کچھ خوشیوں کو سوغات کریں گے

________________________________________

روگ ایسے بھی غم یار سے لگ جاتے ہیں
در سے اٹھتے ہیں دیوار سے لگ جاتے ہیں

__________________________________________

Qateel shifai said:

یوں لگے دوست ترا مجھ سے خفا ہو جانا
جس طرح پھول سے خوشبو کا جدا ہو جانا

__________________________________________

Parveen Shakir’s beautiful lines:

دشمنوں کے ساتھ میرے دوست بھی آزاد ہیں
دیکھنا ہے کھینچتا ہے مجھ پہ پہلا تیر کون

__________________________________________

Ahsan Danish’s friendship poetry in Urdu:

میں حیراں ہوں کہ کیوں اس سے ہوئ تھی دوستی اپنی
مجھے کیسے گوارا ہو گئی تھی دشمنی اپنی

__________________________________________

A beautiful friendship poetry in Urdu by Jazib Kamalvi:

دوستوں کے جانے سے اک کمی سی رہتی ہے
یوں کہو کہ اک گونہ بے بسی سی رہتی ہے

دوستوں کے جانے سے کوئ مر نہیں جاتا
لیکن ان کے ہونے سے زندگی سی رہتی ہے

دوستوں کے ہوتے بھی مشکلات آتی ہیں
لیکن ان کے لفظوں کی روشنی سی رہتی ہے

دوستوں کے آنے سے کوئ جی نہیں اٹھتا
لیکن ان کے آنے کی اک خوشی سی رہتی ہے

بے شمار یاروں کی بے حساب یادیں ہیں
اب تو اپنے آنگن میں چاندنی سی رہتی ہے

رنگ اپنا اپنا تھا اپنی اپنی خوشبو تھی
ہر کسی کی جا دل میں اک کلی سی رہتی ہے

کوئ یاد آتا ہے کوئ بھول جاتا ہے
لیکن ان کے حصے کی خامشی سی رہتی ہے

جس قدر بھی سوچے ہیں کام بچگانہ ہیں
اب تلک یہی ہر دم آگہی سی رہتی ہے

دوستوں میں اب جاذب فاصلے ہی کتنے ہیں
اک فون کی زد پر دوستی سی رہتی ہے

_______________________________

We have collected some beautiful Urdu friendship poetry. If you have a good friend, don’t shy away. Tell him/ her that you value his/ her friendship. Go ahead and acknowledge the friendship by sharing the poetry with your friends.

VN:F [1.9.22_1171]
Rating: 10.0/10 (1 vote cast)
VN:F [1.9.22_1171]
Rating: 0 (from 0 votes)
friendship poetry in urdu, 10.0 out of 10 based on 1 rating

Add a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *